the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
نئی دہلی،7مارچ(ایجنسی) پنجاب کے لدھیانہ کی رہنے والی ایک 15 سالہ لڑکی Janhvi Behal اس وقت سوشل میڈیا پر دھوم مچائے ہوئے ہے کیونکہ اس نے جواہر لال نہرو یونیورسٹی کے طلبہ یونین صدر کنہیا کمار - جو گزشتہ ہفتے جیل سے باہر آنے کے بعد دیے گئے اپنے تقریر کی وجہ سے



پہلے ہی سوشل میڈیا پر چھائے ہوئے ہیں - کو بحث کا چیلنج دیا ہے.

اسی سال یوم جمہوریہ کے موقع پر سوچھ بھارت مہم' میں تعاون کے لئے نوازاے جانے والی Janhvi Behal نے کنہیا کمار کو اظہار آزادی کے موضوع پر عوامی بحث کے لئے للکارا ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.